Zenorain feature Urdu
For feature u should provide foto. Is ur medium urdu نام : زنورین صبح پوٹو کلاس : بی ایس پارٹ III رول نمبر : 2K15/MC/102 فیچر حیدرآباد مویشی منڈی میں فروخت ہونے والے نایاب بکرے تاریخ کی دنیا میں ایسی اہم ثقافی جگہاﺅں اور تاریخی قصوں کو اپنے سینے میں سماکر رکھا ہے اس طرح حیدرآباد کے ان علاقوں اور جگہاﺅں کو ہم کیسے بلا ستے ہیں حیدرآباد کا تاریخی کچا قلعہ ہو ، پکا قلعہ ہو ، کلہوڑوں کے دور کی یادیں ہوں ، کلہوڑوں کے مقبرے ہوں یا پھر انگریزوں کے دور کا دھیسر ہو شو شیدی ہو ، حیدرآباد کے ان سب قصوں اور واقعات اور مثالوں کو تاریخ کبھی بھلا نہیں سکتی جہاں حیدرآباد کے ایسے تاریخی ا ٓثار ہیں وہی حیدرآباد کی خوبصورتی کو بھی نوازہ جا سکتاہے جس کا وجود آج بھی قائم و دائم ہے یہ جگہائیں شہریوں کی روز مرہ زندگی سے جوڑے رکھتی ہیں مثلا حیدرآباد کی اہم جگہ ٹاور مارکیٹ جہاں انسانی زندگی میں استعمال میں آ نے والی سبزیاں ، چاول ، آٹا ، نمک ، تیل ، مرچیاں ، فروٹ اور کھانے پینے کی کئی چیزیں اور انسانی جسم کو ڈانپنے کیلئے کپڑابھی ملتا ہے ۔ سیر و س...