Bilal Khokhar-Interview
Give proper inter انٹر ویو: پر نسپل اقراء اسکول نا م: محمد بلا ل کھو کھر رول نمبر: 2k15/MC/48 میرا نام محمدیعقو ب ہے ، میں ’’ اقراء اسکول کا پر نسپل ‘‘ ہو ں میں لطیف آباد نمبر6کا رہا ئشی ہو ں میں نے 2002 ء میں سندھ یو نیو ر سٹی سے بی ا یڈ کیا۔ سوال:آپ نے اس پیشے کا انتخا ب کیو ں کیا؟ جواب:درا صل میں بچپن سے ہی ٹیو شن پڑ ھا تا تھا لہذا یہ فیلڈ مجھے بہت پسند تھی اس لئے میں نے اسے منتخب کیا ۔ س:آپکو اس پیشے میں کن مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا؟ ج:میرا تعلق ایک غر یب گھر انے سے تھالہذا جب اسکول کھو لا تو میر ے پا س و سا ئل کی بہت کمی تھی اسی وجہ سے اسکو ل کے اکثر کا م خو د کیا کر تا تھااور میں پرنسپل بھی تھا اور استا د ہو نے کے نا طے پڑھا تا بھی تھااور مینٹینس کا کا م دوپہر کے وقت خود کر تا تھا۔ س:آپ نے اس پیشے کے علا وہ کچھ اور کا م بھی سر انجا م دئیے؟ ج:جی ہا ں اس شعبے کے علا وہ اور دو رانِ تعلیم میں الیکٹیشن اور کمپو ڈری کا کام کے لئے بھی چلا جا تا تھا۔ س:آجکل اسکو لو ں کے معیا ر کے با رے میں آپکی کیا را ئے ہے؟ ج:آجکل ہر گلی اور ہر محلے میں اسکو ل کھل گئے...