عادل انصاری :ٓآرٹیکل: بنگالی کالونی Adil Ansari
Observe paragraphing Intro is too weak. make it interesting, like as AKcthi abadi in between two posh areas of Hyderabad. When it was built? Around how many houses are there? Photo is required M.A (Prev) 2K17 MMC-62 ٓآرٹیکل: بنگالی کالونی عادل انصاری حیدرآباد ٹھنڈی ہواؤں کا شہر ہے جو کہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر میں شمار ہوتا ہے ۔اس شہر نے جہاں اپنے اندر تاریخی مقامات سمائے ہوئے ہیں وہی تاریخی آبادیوں میں اس کا شمار ہوتا ہیں ۔حیدرآباد کے تحصیل لطیف آباد یونٹ نمبر ایک میں ایک کالونی جی او آر کالونی بھی ہے یہ اپنی حیثت کا حامل ہے ۔آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا علاقہ ہے اور اس کی تقریبا آبادی 12ہزار ہیں۔ جی او آر کالونی میں ہی بنگالی کالونی کی آبادی تقریبا 4ہزار ہے اور بنگالی کالونی میں تقریبا چھ تعلمیی ادارے ہیں۔ جن میں سرفہرست ماڈل گرلس اسکول ۔اور پائیلٹ گرلس ہائی سکینڈری اسکول۔ اور پائیلٹ پرائمری اسکول گورٹمنٹ پرائمری اسکول۔ اورمڈل اسکول اور نابینا پرائمری اسکول ہیں۔ اور ان کے علاوہ گورٹمنٹ دفاتر بھی شامل ہیں۔ جن میں نادراریجنل آفس ایکسائز آفس الیکشن کمیشن۔ اور ر...