Posts

Showing posts with the label Junaid Birmani

حيدرآباد جا هاسٽل Investigation Report

Junaid Birmani, Nasir Abbas Liskani Who are other group memebrs who did not file report Following students did not file assignment  Names of the members who did not submit their investigation report are given bellow: 1. Furqan ali 2. Siraj bhagat 3. Yasir gill انويسٽيگيشن رپورٽ حيدرآباد جا  هاسٽل جنيد برماڻي رول نمبر: 2K15/MC/111 ڪلاس: بي ايس سال ٽيون سرڪاري هاسٽل ۽ خانگي هاسٽل نوجوان هر ملڪ جو سرمايو هوندو آها، نوجوان ملڪ جي خدمت لاءِ پڙهندا آهن، اسانجو شاگرد پنهنجن علائقن ۾ جيتري پڙهائي ڪري سگھندو آهي اوتري ڪندو آهي، پر جڏهن ڪو شاگرد يونيورسٽي تائين جي تعليم حاصل ڪرڻ چاهيندو آهي ته هن کي گھڻو ڪري شهر جو رخ ڪرڻو پوندو آهي، انهن شهرن ۾ جيڪڏهن ڪنهن شاگرد جا ڄاڻ سڃاڻ وارا مائٽ آهن ته ٺيڪ نه ته ڪنهن نئين شاگرد کي ڪنهن شهر ۾ رهڻ لاءِ تمام گھڻين مشڪلاتن کي منهن ڏيڻ پوندو آهي، جن مان سڀ کان وڏو مسئلو سندن رهائش جو هوندو آهي، تنهن لاءِ وڌ کان وڌ شاگرد ڪوشش ڪندا آهن ته سندن رهڻ جو بندوبست يونيورسٽي جي هاسٽل ۾ ٿي وڃي پر گنجائش نه هئڻ جي ڪري تمام گھڻن شاگردن ...

جنید برمانی فیچر Junaid Birmani

Image
Corrected Resent by Junaid  جنید برمانی فیچر  BS-III 2K15/MC/111 حیدرآباد کی اعلیٰ اور منفرد تفریح گاہ  سندھ کے شہر حیدرآباد کے علاقے فتح چوک کے قریب ایک بولیورڈ شاپنگ مال تعمیر کیا گیا ہے جس میں لوگوں کی سیر و تفریح کے لئے بہت سی چیزیں موجود ہیں جن میں سے ایک انڈو ر تھیم پارک بھی ہے یہ حیدر آباد کا پہلا بین الاقوانی طرز کا تھیم پارک مانا جاتا ہے ۔ جہاں انسان زندگی کے بیشتر مسائل میں اُلجھا ہوتا ہے تو وہیں اسے ذہنی سکو ن بھی درکار ہوتا ہے اور ذہنی سکون کے لئے سیر و تفریح سے اچھی کوئی چیز نہیں ، سیر و تفریح انسان کو کچھ وقت کے لئے زندگی کی مشکلات و مسائل سے دور لے جاتی ہے ۔ تفریحی جگاہوں پر انسان اپنے دستوں یا فیملی کے ساتھ جانا پسند کرتا ہے ۔  سپر اسپیس انڈور تھیم پارک کے ہیڈ اور دی ڈپارٹمنٹ (ر)میجر طاہر کے مطابق اس تھیم پارک کا قیام 9اپریل 2017 ؁ء کو ہوا ، اس انڈور تھیم پارک میں 2سال کی عمر کے بچے سے 85سال تک کی عمر کے لوگوں کے لئے مختلف رائڈز موجود ہیں ، اس تھیم پارک میں موجود رائڈز اور اور گیمز درج ذیل ہیں ۔  (۱)سوفٹ پلے ایریا :اس میں ڈیڑھ سال سے آ ٹھ سال ت...

Junaid Birmani Article

جنید احمد برمانی  آرٹیکل  بی ۔ایس پارٹ تھری  رول نمبر:2K15/MC/111 نوکری کے نام پر نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپینز کا دھوکا  نوجوان ہر ملک کاسرمایہ ہوتے ہیں ۔ ہر شخص پڑھ لکھ کر اپنے پاو ¿ں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روز گار ہیں اور اپنا پیٹ پالنے کے لئے جگہ جگہ نوکری تلاش کرتے ہیں ۔ آج کے دور میں ٹیکنا لوجی کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے پھر چاہے وہ سوشل میڈیا ہو یا آن لائن شاپنگ یا پھر جاب کی آفرز لہٰذا مختلف کمپنیاں اپنی ویب سائٹس یا پھر کسی اخبار میں نوکریوں کے اشتہار دیتی ہیںایسے ہی ایک بے روزگار نوجوان نے نوکری کی تلاش کرنے کے لئے مختلف ویب سائٹس  وزٹ کیں اور اُن سے رابطے کےے۔ ایک مشہور ومعروف اور جانی مانی ویب سائٹس او۔ ایل ۔ ایکس (OLX)جو کہ ایک بین الاقوامی طرز کی ویب سائٹس مانی جاتی ہے اس میں جاب کیٹیگری میں نوکریوں کے اشتہار دیکھے ، کیوں کہ وہ شخص حیدرآباد کا رہائشی تھا اس لئے اس شخص نے حیدرآباد میں موجود نوکریاں ڈھونڈنا شروع کیں ، اس ویب سائٹ میں بہت سی نوکریوں کے ...

Junaid Birmani Profile

Photo is required. پیس پروفائل  جنید احمد برمانی  رول نمبر : 2K15-MC-111  بی ایس پارٹ : فور  نو جوان کاروبا ری شخصیت مراد علی  نوجوا ن پڑھ لکھ کر اپنی تعلیم مکمل کر کے سوچتے ہیں کہ اب وقت آیا ہے کہ سرکاری عہد ے کے آفسر بنا کر یا سرکاری ملازمت حاصل کرکے اپنی زندگی سنوارے لیکن ہزاروں میں سے چند خوش قسمت ہوتے ہیں جو اپنے منصب میں کامیا ب ہوتے ہیں لیکن بڑی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان اپنے خوابوں میں پہ پورا نہیں اتر پاتے ان میں سے ایک مراد علی بھی ہے ۔ ضلع دادو کے نواہی گاؤ ں خدا آباد سے تعلق رکھنے والے مراد علی جو کہ اب کوٹری کے علاقے ملک ٹاؤ ن میں رہائش پذیر ہیں ۔ مراد علی نے اپنی ابتدائی تعلیم پبلک اسکول حیدرآباد سے حاصل کی جب کہ اعلیٰ تعلیم کیلئے سند ھ یونیورسٹی کے شعبہ بی -کام میں گریجوئیٹ کی ڈگری حاصل کی پھر 2013 میں شعبہ بی - کام میں مسٹر کی تعلیم مکمل کی ۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہر ایک پڑھے لکھے نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس جلد از جلد کوئی اچھی سرکاری نوکری مل جائے ایسے ہی خواب مر اد علی کے بعد تھے وہ اپنے ان خوابوں کو پورا کرنے کی کوشش م...