Posts

Showing posts with the label Maria Ayesha

Maria Ayesha Article

Image
Reference of some research reports will make it a good piece ماریہ عائشہ ۔بی ایس ۔پارٹ  3،2K15 / MC /37 آرٹیکل وومین پروٹکیشن سیل حیدرآباد ہمارے معاشرتی تقسیم بھی بہت عجیب ہے۔ نا انصافی کا آغاز اپنے ہی گھر سے شروع کرتے ہیں ہمارے یہاں اب کئی گھرانے موجو د ہیں جہاں بچیوںکو وہ مقام نہیں دیا جاتا جو بچوں کو دیا جاتا ہے اور یہ ہی بچی جب عورت کا روپ اختیار کرتی ہے تو معاشرے میں ایسے قسم کے تفریقات سے گزرنا پڑتا ہے ۔لہٰذا یہ ضروری ہے کہ اپنے معاشرے میں یہ باتیں عام کی جائیں کہ رحمت العالمین نے بھی بچیوں کی تربیت میں کتنی فضیلت بیان کی ہے اور سب سے پہلے عورتوں کو ان کے حقوق دلوائے لوگ کہتے ہیں کہ عورت خود مظلوم بنتی ہے مگر مظاہمت نہیں کرتی بلکل درست کہتے ہیں کہ کیونکہ مظلومیت چھوڑ کر ظلم کے خلاف آواز اُٹھاتی ہے تو یہ لوگ سرکش خاندان کا ناک کٹوانے والی کہہ کر ظلم کو خاموش کروادیتے ہیں ۔ پاکستان کا صوبہ سندھ بھی ان علاقوں میں شمار ہے جہاں عورت کے حقوق و تحفظات کو لے کر کئی سوالات کئے جاتے ہیں ۔کہا یہ بھی جاتا ہے کہ سندھ کے لوگ عورتوں کو سات قرآن درجہ دیتے تھے جوکہ اب ...