Imra Article
Prove with figures which can be found in some survey/ research reports that the trend is increasing. Why this increase it? For its injurious effects, u have to give authentic references. Ur approved topic must be narrowed down. Check what was the approved topic. آرٹیکل نام امرہ عابد (BS-III 2K15/MC/34) فاسٹ فوڈ کا بڑھتا رجحان فائدہ یا نقصان!!! آپ یقینا میری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ آج کل زمانہ بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے اور آگے بڑھ رہا ہے اور یہ ہی تیزی زندگی کے ہر شعبے اور ہر چیز پہ اثر انداز ہورہی ہے حتیٰ کہ ہمارے کھانے پینے پر بھی ۔۔۔جی ہاںمیں بات کررہی ہوں۔۔۔ فاسٹ فوڈ کی ۔۔یعنی فاسٹ جنریشن کا فاسٹ فوڈ ۔۔ فاسٹ فوڈ کی آمد نے لوگوں ذیادہ بیمار اور موٹا کردیا ہے ،سوال یہ ہے کہ اس سے ذیادہ صحت مند اور ذائقے دار کوئی اور خوراک ہے ؟؟؟ آج کی نوجوان نسل برگر، فرائز، رولاور پیزا وغیرہ عادی ہوگئی ہے کہ اب اسے برگر جنریشن کہا جانے لگا ہے ،اس بات کی پروہ کیئے بغیر کہ کون سی چیز ان کی ...