Posts

Showing posts with the label مسرت ٹالپر

Interview Musrat Talpur

Image
مسرت ٹالپر  (2  k15/mc/65)  2nd semester BS-III  انٹرویو راول میمن تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے بہت کم لوگ ہوتے جو سماج میں ایک شناخت حاصل کر لیتے ہیں راول میمن کا تعلق بھی انہی لوگوں میں شامل ہوتا ہے ،راول میمن پچھلے پانچھ سالوں سے مختلف تنظیموں کا حصہ رہے ہیں اور ان میں ایک رہنما کی حیثیت سے کام کر ہیں۔راول میمن کا تعلق بدین شہر سے ہے اپنی ابتدائی تعلیم بھی بدین سے حاصل کی او رباقی تعلیم انہوں نے حیدرآباد سے لی،2017میں مہران یونیورسٹی سے Institute of Patrolium and Natural Gas میں گریجیوشن مکمل کی ۔ س :آپ کا پہلا سوشل ایوینٹ کون سا تھا اور اس میں آپ کس حیثیت سے کام کر رہے تھے ؟   ج: میرا پہلا ایوینٹ The awakeners کے نام سے تھا جو میں نے 2013میں کیا جس میں ایک صدر کی حیثیت سے کام کیا۔ س:آپ اس کے بعد کون کون سے ایوینٹ میں حصہ لیتے رہے ہیں؟ ج:اس کے بعد میں نے PakistanYouth Councilمیں حصہ لیا جس میں میں Youth chamber کا صدر تھا ، بعدمیں اگر MUN(Model United Nation)کی طرف آئیں تو Aug-2014میں حیدرآبادMUN میں ایک Organising Council ...

Musrat Talpur -Profile

Image
نام : مسرت ٹالپر  رول نمبر : 2k15/MC/65 کلاس:BS-III  پروفائل: بلال عباس خان شوبز کی دنیا کے ستارے : بلال عباس خان دنیا میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے اپنی قابلیت اور ذہانت کو استعمال  کرتے ہوئے دنیا میں ایسا مقام حاصل کر لیتے ہیں جو ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتا اور ایسے ہی لوگوں میں شمار پاکستان کی ایک پسنددیدہ شخصیت بلال عباس خان کی ہے جو کے اب شوبز دنیا کے پسنددیدہ ستارے بن چکے ہیں۔بلال عباس خان 4-june-1992کو کراچی میں پیدا ہوئے ،جن کا تعلق ایک تعلیم یافتہ خاندان سے ہے ،بلال نے اپنی ابتدائی تعلیم لاورینس کالج مری سے حاصل کی اور اس کے بعد بی بی ای Szabistکراچی سے کیا ۔ بلال کے والدین کی خواہش تھی کے وہ آرمی میں جائیں لیکن وہ بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی رکھتے تھے اور آج ان کی یے دلچسپی حقیقت بن کر چاہنے والوں کے سامنے ہے اس کامیابی کی اصل وجہ ان کے گھر والوں کا سپورٹ ہے۔بلال عباس خان نے اپنے کریر کی شروعات چھوٹے ڈراموں سے کی انہوں نے کافی عرصہ NAPAکے ساتھ تھیٹر کیئے۔بلال کے پہلے ٹی وی سیریئل کی شروعات یوں...