حیدرآباد کے قبرستانوں کا جا ئزہ
حیدرآباد کے قبرستانوں کا جا ئزہ Waqas Rajput, Nadir, Shahana, Sanjha did not file نمرہ عامر 2k15/mc/103 قبرستانوں کی تاریخ اور موجودہ حالات وقاس راجپوت 2k15/mc/61 نادر 03 2k15/mc/ شہا نہ 2k15/mc/80 سنجا 2k15/mc/77 تٰعارف نمرہ عامر علی قبرستانوں کی تاریخ اور موجودہ حالات اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ہر جاندار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ، اور ہم میں سے ہر ایک کو ہی ایک نہ ایک دن شہر خموشاں کا رخ کرنا ہے بس فر ق یہ ہے کہ یہ سفر دو پیروں کے بجائے لوگوں کے کندھے پر چڑھ کر ہوگا ۔ مگر پاکستان کے قبرستان کی حالت وزار سب کے سامنے ہیں چند ایک کو چھوڑ کر یہ مقامات کسی کھڈر یا جنگل کا منظر پیش کرتے ہیں۔ ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ اکثر افراد قبرستان جانے کے خیال سے ہی خوفزدہ رہتے ہیں ، تاہم دنیا میں ایسی آرام گاہوں کی بھی کمی نہیں جن کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر کے رکھ دیتی ہے بلکہ وہ یقناً وہ متعددافرادکی آخری منزل ہوسکتی ہے مگر بیشتر سیاح بھی ان کو دیکھنے کے لیے سفر کرنے پر مجبور ہو جاتے ہ...