Posts

Showing posts with the label Yasir gill

Interview with Abdul Jabbar Chandio by Yasir gill

Image
Personality does not suit for interview.  photo is dull,  will further deteriorate in printing. انٹر ویو: یاسر گل  MC#64/2K15/BS-Part-III عبدالجبار چانڈیو عبدالجبار چانڈیو 8مارچ1983کو نوکوٹ ضلع میرپور خاص کے متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم نوکوٹ سے ہی حاصل کی آپ نے انٹر میڈیٹ کا امتحان 2004میں پاس کیا۔ اپنی تعلیمی قابلیت اور محنت سے 15اگست2008کو پی ایس ٹی کا امتحان پاس کرکے پرائمری ٹیچر منتخب ہوئے ۔ آپ نے ٹیچنگ کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی اور 2012میں جامع سندھ سے بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی اور جامع سندھ ہی سے 2016میں ماسٹر آف ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی، آپ نے اپنی تعلیمی قابلیت اور محنت سے نوکوٹ کے دیہی پرائمری اسکول میں 33سال کی عمر میں ہیڈ ماسٹر کے طورپر منتخب ہوئے ۔  آپ ٹیچنگ کی فرائضگی کے ساتھ ساتھ سوشل ورکر بھی ہیں آپ دیہی علاقوں کے لوگوں میں تعلیم کے شعور کو اُجاگر کرنے کیلئے کام کرتے ہیں ان سے سندھ کے دیہات کے پرائمری اسکولوں کے حوالے سے کیاگیا انٹرویوملاحظہ کیجئے ۔ سوال: سندھ میں دیہات کے پرائمری اسکولوں ...

پروفائل : یاسر گل Yasir Gill

Image
Writing piece should be 600 words. This piece is short at least 150 words should be added It should be reporting based and describe personality. This is CV type پروفائل  یاسر گل  (MC/64/2K15/PAERT:III) پروفیسر عبدالوحاب سومرو (ٹیچر ،سوشل ورکر) آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے وہ اس کی ہمت،محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔انسان میں اچھائی اور برائی ،حلال اور حرام ،حق اور سچ کا شعور تعلیم حاصل کرنے سے آتا ہے۔دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو وسائل اور معاشی تنگی کے باوجود تعلیم کے اعلیٰ فریضے کو اپنی محنت اور لگن سے حاصل کرکے اپنا خواب پورا کرتے ہیں۔ انہی چند لوگوں میں سے ایک عبدالوحاب سومرو بھی ہیں آپ نے 8 مارچ 1970کو ضلع میرپورخاص تعلقہ ڈگھری کے گاؤں کے غریب گھرانے میں آنکھ کھولی ۔آپ کی ایک بہن اور دو بھائی تھے ان میں سب سے بڑے آپ تھے ۔آپ کو شروع ہی سے تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا ،آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے سے حاصل کی۔مگر والدین بوڑھے ہونے اورگھر میں معاشی تنگی کی وجہ سے آپ کو ایک سال کے لئے اسکول بھی چھوڑنا پڑا،کیونکہ گھر کی ذمداریاں آپ پرآگئی...