Posts

Showing posts with the label Hafiz Talha

Hafiz Talha -Interview

Image
نام :حافظ محمد طلحہٰ رول نمبر:2k15/mc/31 انٹر و یو :ڈاکٹر مقدس علی کھو کھر پیشے کا انتخا ب میں نے نہیں بلکہ میر ے وا لدین نے کیا  ڈاکٹر مقدس علی کھو کھرنے1970میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس سے ایم بی بی ایس کیااور پھرایک سال سول ہسپتال میں ہاؤس جو ب کی،ہاؤس جو ب ختم ہو نے کے بعد ہی شاہ بھٹائی ہسپتال میں مقرر ہوئے آپ نے شاہ بھٹائی ہسپتال میں جنر ل فزیشن کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں۔2005میں آپ ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ آپ کا تعلق ایک متوسطہ گھرا نے سے تھا۔ اب آپ اپنی زندگی سکون سے بسر کر رہے ہیں۔ سوال۔ آپ نے اس پیشے کا ہی انتخاب کیوں کیا؟ جواب۔ درا صل اس پیشے کا انتخا ب میں نے نہیں بلکہ میر ے وا لدین نے کیا تھا کیو نکہ جب میں چھو ٹا تھا تو میری چاچی کا انتقا ل کسی بیما ری کی وجہ سے ہو گیا تھا تو اس وقت میرے دادا نے فیصلہ کیا کہ گھر میں ایک ڈاکٹر ہو نا چاہیے تو اس فیصلے کی تکمیل کے لئے میر ے والدین نے میر ے لئے اس پیشے کا انتخا ب کیا۔ سوال۔ آپ نے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد ایف سی پی ایس نہیں کیا۔ وجہ؟ جواب۔ میڈیکل کا زیادہ شوق نہ ہونے کی وجہ ...