حیسکو کی وجہ سے عوام پریشان
Group Hafiz Muhammad Talha roll 31 Did not sned their portions: Muhammad Bilal roll 49 Muhammad Bilal roll 48 Ahsan Ali roll 09 Abdul Rehman roll 04 انویسٹیگیٹو رپورٹ حیسکو کی وجہ سے عوام پریشان حیسکو حیدر آبا کا ایک ایسا ادا ارہ ہے جو پو رے حیدر آبا د کو بجلی مہیا کرتا ہے جو حیدر آبا د کے بجلی سے متعلق نظا م کو سنبھا لتا ہے اور اپنے مطا بق الگ الگ سب ڈویژن کے تحت کا م کو تقسیم کر دیتا ہے نوا ز شریف کے دورِ حکو مت1988ء میں حیسکو ادارے کاقیا م ہو ا۔جس کا مقصد حیدر آباد اور اس کے اضلا ع میں بجلی کی فر اہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔جہاں تک اس کوقائم کرنے کی بات ہے وہ کامیابی کے ساتھ ہوا لیکن کچھ لوگ اس کامیابی کا تسلسل اور اس ادارے کا اسٹینڈرڈ بر قرار رکھنے میں کامیاب نہ رہے اور رشوت اور پیسوں کے عوض غیر قا نو نی کنکشن، غلط ریڈنگ،نا جا ئز ڈٹیکشن جیسے غلط کا مو ں میں ملو ث ہو گئے جس کی وجہ سے عوا م چو ری کی طرف مائل ہوگئی۔ حیدرآباد میں آہستہ آہستہ بدعنوانی شروع ہوگئیں اور حید ر آ باد میں چو ری شروع ہو گئی اور یہ رجحان بڑھتا ہی گیا۔ ابتدا میں توچوری کا سلسلہ چند...