Posts

Showing posts with the label Maria Aesha

ماریہ عائشہ : انٹرویو تاج محمد لاشاری Maria Aesha

Image
ماریہ عائشہ بی ایس پارٹ 3- انٹرویو تاج محمد لاشاری سندھ دھرتی ماضی سے علم و ادب اور تحقیق میں مضبو ط اور شاہکار رہی ہے ، یہا ں کے لوگ ہمیشہ سے آگے رہتے آ رہے ہیں ، سندھ کی بڑے ادیب عبدالوحید آریسر نے کئی لکھا ہے کہ امام ابو حنیفہ بھی سندھی تھے ،اس کے علاوہ اس صوبے میں بہت سی اعلیٰ شخصیات موجود ہیں ۔ علام آئی آئی کا تعلق بھی اس سر زمین سے تھا ، سندھ یونیورسٹی جو کہ علا مہ آئی آئی قاضی کے نام سے منسوب ہے ۔ سندھ یونیورسٹی 1947میں قائم ہوئی تاہم1972تک اس یونیورسٹی کو مختلف مراحل سے گذرنا پڑ ا۔ اس ادارے نے ماضی میں جن علمی ادبی شخصیات کو جنم دیا ان کے نظریے مضبوط ہوتے ہیں ان ناموں میں سابق چیف منسٹر آف سندھ قائم علی شاہ ، سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور بہت سے اعلیٰ شخصیات موجود ہیں ۔ اس جا معہ کی خوش نصیبی ایک یہ بھی ہے کہ مختلف علاقوں میں اس کے کیمپس موجود ہیں ، جس میں ماضی میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی اس جامعہ کا حصہ تھی۔شاہ عبدالطیف یونیورسٹی 70ء کے زمانے میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کو اپنی الگ پہچان ملی جو کہ اس وقت سندھ کے کچھ اضلاع پر مشتمل ہے ۔ شاہ عبدالطیف جہاں ت...