Hyderabad railway -Hamza
This topic is not approved. approval slip needed Referred back. Send material of all memebrs in one file Who are other group memebrs? نام:محمد حمزہ الحق رول نمبر:Mc/2k15/51 کارگو۔ریلوے اسٹیشن حیدرآباد پاکستان ریلوے کے ذریعے جہاں ہزاروں افراد روزانہ سفر کرکے اپنی منزل تک پہنچتے ہیں وہیں پاکستان ریلویز کی کارگو سروس کے ذریعے یومیہ کم و بیش 80لاکھ روپے کے رقم حاصل کی جاتی ہے۔ جس میں تین لاکھ روپے یومیہ بزنس ریکارڈ کیا جاتا ہے جس میں پھل سبزیاں کپڑے، برقے آلات گاڑیاں اور دیگر اشیاء کو ایک شہر سے دوسرے شہر تک منتقل کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس تمام مر حلے کو ایک قانونی شکل دی جاتی ہے جس کے لیئے مختلف فارمز پر پارسل بھیجنے والے کی رضامندی بھی شامل ہوتی ہے۔ برقی آلات کے پارسل ریٹ ڈبل ہوتے ہیں اور پارسل ریٹ کا اندازا اسکے وزن اور پیمائش سے لگایا جاتا ہے۔ سامان کی بکنگ سے قبل پولیس جدید آلات سے مکمل چیک کر کے اپنی رپورٹ تیار کرتی ہے جس کے بعدمذکورہ سامان کو ٹوکن کے ساتھ بکنگ کیلیئے قابل قبول تصور کیا جاتا ہے۔جس کے بعد مذکورہ پارسل پر بھیجنے اور وصول کرنے والے کا نام درج کیاجاتا ہے تا کے ...