Ahmedi Feature
( ٹین ڈبّے والا ) احمدی ایم اے پریویئس رول نمبر ۵ تین ڈبّے والا ، بھوسی ٹکڑے والا ، ردّی پیپر والا تین ڈبّے والا ۔۔۔۔ ! کا ٹھ کباڑ سے بھرا ٹھیلا دکھیلتے ہوئیہر گلی محلے مین سدائیں لگا نے والامعاشرے کا یہ کردار کیا ڑیا کہلاتا ہے ۔ جسکی آواز پہلے ہر گلی محلے مین سنائی دیتی تھی پہلے کی نسبت اب کبھی کھبارہی ہمارے سماعت سے ٹکراتی ہے۔اسکی وجہ یہ نہیں کہ کھر سے کاٹھ کباٹ نکلنا بند ہو گیا ہے۔یا لوگوں نے اب فالتوں اور بیکار اشیاء چھوڑ دی ہیں بلکہ وجہ یہ ہے کہ بڑے شہروں کی گنجان آبادی اور ٹریفک کے شور کیا ڑے کی آواز پس کہیں دب سی گئی ہیں یا پھر گلی گلی پھیری لگانا چھوڑکر کسی چوک یا گلی کے نکڑ پر اپنا مخصوص مستقل ٹھیکا نا بنا لیا ہے۔کباڑے مختلف گھروں سے کاٹھ کباڑ کرید کر بڑے کباڑیے کے ہاتھوں فروخت کر دیتے ہیں جسمیں لوہا ، پیتل اور تانبے سے بنی مختلف اشیاء ، ٹین کے ڈبّے ، اخبارات کتابیں، کاپیاں ، رسالے ، گتّے ، شیشے اور پلاسٹک کی بوتلیں اور کھلونوں کے علاوہ بھوسی ٹکڑے (سوکھی روٹیا) وغیرہ شامل ہوتے ہیں ۔ گھروں سے فالتوں سامان / اشیاء اور بھوسی ٹکڑے جمع کرنے کیلئے باقائدہ گلی مح...