Musrat Talpur -Profile

نام : مسرت ٹالپر رول نمبر : 2k15/MC/65 کلاس:BS-III پروفائل: بلال عباس خان شوبز کی دنیا کے ستارے : بلال عباس خان دنیا میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے اپنی قابلیت اور ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے دنیا میں ایسا مقام حاصل کر لیتے ہیں جو ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتا اور ایسے ہی لوگوں میں شمار پاکستان کی ایک پسنددیدہ شخصیت بلال عباس خان کی ہے جو کے اب شوبز دنیا کے پسنددیدہ ستارے بن چکے ہیں۔بلال عباس خان 4-june-1992کو کراچی میں پیدا ہوئے ،جن کا تعلق ایک تعلیم یافتہ خاندان سے ہے ،بلال نے اپنی ابتدائی تعلیم لاورینس کالج مری سے حاصل کی اور اس کے بعد بی بی ای Szabistکراچی سے کیا ۔ بلال کے والدین کی خواہش تھی کے وہ آرمی میں جائیں لیکن وہ بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی رکھتے تھے اور آج ان کی یے دلچسپی حقیقت بن کر چاہنے والوں کے سامنے ہے اس کامیابی کی اصل وجہ ان کے گھر والوں کا سپورٹ ہے۔بلال عباس خان نے اپنے کریر کی شروعات چھوٹے ڈراموں سے کی انہوں نے کافی عرصہ NAPAکے ساتھ تھیٹر کیئے۔بلال کے پہلے ٹی وی سیریئل کی شروعات یوں...