بھٹا ئی ہسپتال - فیچر - Hafiz Muhammad Talha

حافظ صاحب فیچر اس طرح تو نہیں ہوتا۔ اس کا انٹرو دلچسپ ہونا چاہئے۔

فیچر ہمیشہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔

اگر یہ فیچر ہے تو بھٹائی ہسپتال پر آپ آرٹیکل کیسے لکھیں گے؟ 

فیچر

حافظ محمد طلحہٰ
2K15-MC-31 
بی ایس پا رٹ IٰٰٰٰII
حیدر آبا د کا شا ہ بھٹا ئی ہسپتال
شا ہ بھٹا ئی ہسپتا ل جو گو ر نمنٹ کی زیرِ نگرا نی چل رہا ہے یہ جگہ پہلے پبلک ہیلتھ اسکو ل،حیدرآبا د کے نا م سے مشہو ر تھی جسکی بنیا د بیگم زا ھدہ خلیق الزماں،وزیرِصحت سماجی بہبو دو حکو مت مغربی پا کستا ن نے مو ر خہ۲۵ ستمبر۱۹۶۸ ؁ بمطابق۲ رجب۱۳۸۸ ؁ھ کو رکھی تھی جس میں انسا نی صحت کے حوا لے سے آگا ہی دی جا تی تھی اور انکی تر بیت کی جا تی تھی کچھ سا لو ں بعداسے شاہ بھٹا ئی ہسپتا ل کا درجہ دے دیا گیا جسکی رسمِ افتتاح لیفٹینٹ جنرل ایس -ایم عبا سی ،حلا لِ امتیا ز(ایم)ستا رہ بصا لت ،گور نر سندھ نے۷ستمبر۱۹۸۱ ؁بمطا بق۷ ذیقعد۱۴۰۱ ؁ھ میں رکھی۔
لطیف آبا د کا وہ مشہور ہسپتا ل جہاں لو گو ں کا مفت علا ج کیا جا تا ہے اورمختلف
قسم کی سہو لت فر اہم کی جا تی ہے اسی وجہ سے یہاں لو گ بہت دوردور سے علا ج کے لئے آتے ہیں اور جہاں ادویا ت تقسیم کی جا تیں ہیں وہ منظر ایسا لگتا ہے ہے کہ جیسے کوئی شیر نی تقسیم ہو رہی ہے یہ جگہ لطیف آباد نمبر ۴ میں و اقع ہے ہسپتال کی ابتدا ء کے وقت ہسپتا ل میں کچھ ہی ڈ پا رٹ تھے جس میں او پی ڈی، گا ئینی،الٹرا ساؤنڈ،ایکس رے وغیرہ تھے بعد میں اور بھی ڈپا رٹ بنتے رہے اوریہا ں تقر یباً۱۲۰ بیڈ ہیں اورتقریباً۱۸ سے زا ئد شعبے ہیں جنکی فہرست درج ذیل ہے۔
شعبہ ایمر جنسی ،میڈیکل او پی ڈی ، شعبہ ایکس رے، شعبہ پاتھا لو جی، شعبہ ای این آئی، شعبہ اسکن او پی ڈی، شعبہ سر جیکل سر جن ،شعبہ ہیپاٹئٹس، شعبہ ای پی آئی، شعبہ ٹی بی او، شعبہ پیڈ س،شعبہ آرتھو پیٹک ، شعبہ ڈینٹل ،شعبہ پزیو تھر اپی ،شعبہ بلڈ بینک،شعبہ ڈسپینسری،شعبہ گا ئینی،شعبہ کا ر ڈک وغیرہ ہیں۔ ان سب کے علا وہ شعبہ نو ر فا ؤنڈیشن ڈائیلسز سینٹر کا حا ل ہی میں افتتا ح ہو ا جسکی بنیاد، سیّد شعیب احمد بخا ری ،وزیر منصو بہ بندی اور تر قی سندھ نے رکھی۔
شعبہ ایمر جنسی کے انچا رج ختر شیخ ،میڈیکل او پی ڈی کے انچا رج ڈاکٹر سلیم ، شعبہ ایکس رے کے انچا رج سیال احمد، شعبہ پاتھا لو جی کے انچا رج ڈاکٹر عمران، شعبہ ای این آئی کے انچا رج پروفیسر اسلم انصاری، شعبہ اسکن او پی ڈی کے انچا رج دُرہندیواتی، شعبہ سر جیکل سر جن کے انچا رج ڈاکٹر قُدّوس،شعبہ ہیپاٹئٹس کے انچا رج ڈاکٹر فتح محمد، شعبہ ای پی آئی کے انچا رج گُل محمد، شعبہ ٹی بی او کے انچا رج ڈاکٹر گلزار ، شعبہ پیڈ س کے انچا رجڈاکٹر شا ہین ر ضوی،شعبہ آرتھو پیٹک کے انچا رج ڈا کٹر صفدر ، شعبہ ڈینٹل کے انچا رج ڈاکٹر شا ہین سلطان ،شعبہ پزیو تھر اپی کے انچا رج نو ر محمد ،شعبہ بلڈ بینک کے انچا رج محمد حسن،شعبہ ڈسپینسری کے انچا رج خا لد شیخ،شعبہ گا ئینی کے انچا رجڈاکٹر فر خندہ اورشعبہ کا ر ڈک کے انچا رج ڈاکٹر عا رف ہیں۔ 
ان تمام شعبوں کے علا وہ شاہ بھٹائی ہسپتال کی جا نب سے مختلف علا قو ں میں کیمس بھی لگا ئے جا تے ہیں جس میں مختلف بیما ریو ں کا علا ج کیا جا تا ہے اور اسکے سا تھ ساتھ ہسپتا ل میں بی بی ایس وائے ڈی پی(BBSYDP)کی جا نب سے مختلف ٹریڈزمیں طا لبعلموں کو مفت کو رس کر وائے جا رہے ہیں اور انھیں ما ہا نہ 2500 ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے بی بی ایس وائے ڈی پی(BBSYDP) کے فو کل پر سن ڈا کٹر فا روق ہیں اورشاہ بھٹا ئی کے تما م کا م میڈیکل سپرنٹنڈنٹ محمد اسلم شیخ کی زیرِنگرا نی میں کیے جا تے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Yousuf Laghari Profile by Nimra

Aqeel Ahmed Soomro

TWO OLD GOVERNMENT SCHOOLS OF HYDERABAD CITY