Uroosa article Referred back

Referred back 
کم از کم چھ سو الفاظ چاہئے۔ یہ بمشکل چو سو دس الفاظ ہیں۔ 

کمی کو ثابت کرنا پڑےگا۔ مثلا لطیف آباد کی آبادی، 
زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ 
 وہاں موجود سرکاری و نجی گرلز اسکول کی تعداد، 
 نجی اسکولوں کا فیس اسٹرکچر کیا ہے؟
 آپ کی بات کی سپورٹ میں کوئی ریسرچ رپورٹ وغیرہ۔ 
 آپ کا فائیل نیم درست نہیں۔ اور آرٹیکل کے اندر آپ کا نام کلاس رول نمبر بھی نہیں
 لطیف آباد میں گرلز اسکول کی عدم فراہمی
 یہ عجیب سی بات ہے اور نا قابل یقین بھی کہ دنیا ٰ21 ویں صدی میں داخل ہوچکی ہے اور پاکستان کا ایک بڑا شہر حیدرآباد جس کا ضلع لطیف آباد میں گرلز کی تعلیم کے لئے درسگاہوں کی انتہائی کمی ہے وہ بچیاں جو تعلیم کے لئے آگے آنا چاہتی ہےں ان کے لئے لطیف آباد میںانتہائی کم اور غیر معیاری تعلیمی ادارے ہیںجس کی تعلیمی استعداد انتہائی ناقص ہے اور وہ بچیاںاور عورتیںجن کے اوپر ہمارا معاشرہ کھڑا ہے اور آنے والی نسل کی وہ رہنما ہیں۔جب ان کے لئے ہی تعلیمی ادارے نہ ہونے کے برابر ہوںاورجوہوںاس کی استعداد خراب ہو تو ایسے میںیہ بچیاں کیسے تعلیم حاصل کریں۔اگر اچھی تعلیم کے لئے دور دراز علاقوں میں جانا پڑے تواس مہنگائی کے دور میں ٹرانسپورٹ کے اخراجات اُٹھانا بھی آسان نہیں ہے۔اس پر یہ کہ پورا دن آنے جانے اور تعلیمی حصول میں ختم ہوجانا ہے۔ اس لئے حکومت وقت اور ضلعی انتظامیہ کو اس بارے میں سنجیدہ قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔ اور ہر یونٹ میں لڑکیوں کے بہتر تعلیم کے لئے ایک اچھا تعلیمی ادارہ قائم کریں اور اسکے بعد اسکی کارکردگی پر بھی نظر رکھیں تا کہ مستقبل میں ایسا ماحول سامنے آئے جسکی پورے پاکستان میں مثال دی جا سکے۔

Comments

Popular posts from this blog

Aqeel Ahmed Soomro

مسرت ٹالپر: فیچر تاریخی مسجد بھوڈیسر- Musrat Talpur

TWO OLD GOVERNMENT SCHOOLS OF HYDERABAD CITY