جنید برمانی فیچر Junaid Birmani
Corrected Resent by Junaid
جنید برمانی فیچر
BS-III
2K15/MC/111
حیدرآباد کی اعلیٰ اور منفرد تفریح گاہ
سندھ کے شہر حیدرآباد کے علاقے فتح چوک کے قریب ایک بولیورڈ شاپنگ مال تعمیر کیا گیا ہے جس میں لوگوں کی سیر و تفریح کے لئے بہت سی چیزیں موجود ہیں جن میں سے ایک انڈو ر تھیم پارک بھی ہے یہ حیدر آباد کا پہلا بین الاقوانی طرز کا تھیم پارک مانا جاتا ہے ۔ جہاں انسان زندگی کے بیشتر مسائل میں اُلجھا ہوتا ہے تو وہیں اسے ذہنی سکو ن بھی درکار ہوتا ہے اور ذہنی سکون کے لئے سیر و تفریح سے اچھی کوئی چیز نہیں ، سیر و تفریح انسان کو کچھ وقت کے لئے زندگی کی مشکلات و مسائل سے دور لے جاتی ہے ۔ تفریحی جگاہوں پر انسان اپنے دستوں یا فیملی کے ساتھ جانا پسند کرتا ہے ۔
سپر اسپیس انڈور تھیم پارک کے ہیڈ اور دی ڈپارٹمنٹ (ر)میجر طاہر کے مطابق اس تھیم پارک کا قیام 9اپریل 2017 ء کو ہوا ، اس انڈور تھیم پارک میں 2سال کی عمر کے بچے سے 85سال تک کی عمر کے لوگوں کے لئے مختلف رائڈز موجود ہیں ، اس تھیم پارک میں موجود رائڈز اور اور گیمز درج ذیل ہیں ۔
(۱)سوفٹ پلے ایریا :اس میں ڈیڑھ سال سے آ ٹھ سال تک کی عمر کے بچء کھیل سکتے ہیں ۔ سوفٹ پلے ایریا صرف بچوں کی تفریح کیلئے ہے
(۲)مونو ریل :مونو ریل اس پورے انڈور تھیم پارک کی سیر کرواتی ہے یہ ایک ریل گاڑی ہے جس میں دو سال کی عمر کے بچے سے لے کر بڑی عمر کے بچے بیٹھ سکتے ہیں ۔
(۳)کارنیول گیمز:کارنیول گیمز بچوں کی تفریح کا مرکز مانا جاتا ہے جس میں بچوں کے لئے مختلف اقسام کے گیمز موجود ہیں ، جس میں گیند بازی ، گماؤ اور جیتو ، بالٹی میں گیند میں پھینکنا اور اسی طرح کے اور بھی گیمز رکھے گئے ہیں ان گیمز کو بچے بے حد پسند کرتے ہیں ۔
(۴)آرکیڈ گیمز ایریا :اس حصے میں مختلف وڈیو گیمز اور بچوں کے لئے مختلف اقسام کی رائڈز ہیں ، جس میں فائر ریسکیو رائڈ ، جولی کرین ، اور آرکا نامی رائڈ بچوں میں بے حد مقبول ہے ۔
یہاں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لئے بھی تفریح سے بھرپور رائڈ زاور گیمز رکھے گئے ہیں جس میں 4Dرائڈ سر فہرست ہے جس سے بڑے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اس تھیم پارک میں کمزور دل افراد کے لئے ایک بھوت گھر ایڈونچر بھی بنایا گیا ہے جس میں بھوتوں کے گھر کی سیر کی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈوڈ جم کار ز ، ٹالپو لیس ، ٹیگڈا ، فرسبی نامی رائڈز بھی موجودہیں ۔
تھیم پارک کے ایچ او ڈی میجر طاہر کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اپنے کسٹمرز کے لئے سستے اور منفرد پیکیجز متعارف کئے ہیں ۔ ہم نے اپنی ایک مصنوعات متعارف کی ہے ۔ جس میں مختلف پیکیجز ہیں ۔
پیکیج نمبر ایک: تین سو روپے میں فرسبی، ٹگاڈا، مونوریل اور بھوت گھر کی سیر کرائی جاتی ہے ۔
پیکج نمبر 2 : یہ پیکیج بچوں کے لئے ہے جس میں 450 روپے میں ہیلی رائد، مونوریل، ٹرامپولین اور سوفٹ پلے ایریا کی ایک ایک ٹکٹ موجود ہے ۔
پیکیج نمبر 3 : 550 روپے میں فرسبی ، ٹگاڈا، مونوریل، بھوت گھر اور ٹریمپولین کی ایک ایک ٹکٹ متعارف کرائی گئی ہے۔
کیوں کہ حیدرآباد کا پہلا انڈور تھیم پارک ہے جہاں موجود ہر ایک جھولے اور گیم کی فیس مقرر ہے اس پار ک میں داخلے کے لئے بھی
50رو پے کا گیٹ پاس لینا لازمی ہے گیٹ پاس فیس ادا کئے بغیر کسی کو بھی اس پارک میں جانے کی اجازت نہیں ۔
جو جناب اپنی جیب میں پیسے رکھنا نہ بھولیے گا بنا پیسوں کے یہاں کویہ تفریح نہیں ملتی یہاں صرف ایک جھولے کی ٹکٹ کم از کم 150رو پے کی ہے ۔ لوگوں کے تفریحی مقام فراہم کرنا بنیادی طور پر حکومت کی ذمہ داری ہے جب یہ ذمہ داری حکومت پوری نہیں کرتی تو کچھ لوگ اس ذمہ داری کو باقاعدہ طور پر کمائی کو ذریعہ بنا کر لوگوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔ اب جب کہ لوگوں کے پاس تفریح کے لئے کوئی دوسرا ذریعہ یا مقام نہیں بچتا تو مجبوراً لوگ اپنی جیب خالی کروا بیٹھتے ہیں ۔ حکومت کو چاہیے کہ ایسے تھیم پارک قیام میں لا ئے جائیں جس سے عوام کو مفت یا پھر مناسب قیمت میں تفریح کے مواقع فراہم ہو سکے۔
اس انڈور تھیم پارک میں کم عمر بچوں کے لئے کڈز آرٹ روم بھی بنایا گیا ہے جس میں بچوں کو ڈرائنگ سکائی جاتی ہے اور اس طرح کی مختلف سرگرمیاں ہوتی ہیں جس سے بچوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کیا جاتا ہے ، اس پارک میں برتھ ڈے کی تقریب کے لئے ایک الگ حصہ بھی موجود ہے اگر اپنے کسی پیارے کا جنم دن منانا چاہتے ہیں تو اس حصے کے پخ کروا کر یہاں منا سکتے ہیں ، اس پارک میں بچوں کے لئے سمر کیمپ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ ذہنی اور جسمانی سرگرمیاں کرائی جاتی ہیں ، اس سے بچو ں کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جاتا ہے ۔ اس کیمپ میں گروپس بنائے جا تے ہیں ، گروپ Aمیں 6سال سے 8سال کے بچے ، گروپ Bمیں 9سال سے 11سال کے بچے جب کہ گروپ Cمیں 12سال سے 15سال کی عمر کے بچوں کو رکھا جاتا ہے ، اس سمر کیمپ کا دورانیہ 3جولائی سے 28جولائی تک کیا جاتا ہے ۔
مختلف اسکولز اپنے شاگردوں کو تفریح کے لئے اپنے شاگردوں کو اس تھیم پارک میں لے جاتے ہیں اور مناسب قیمت پر اسکول کے بچوں کو تفریح فراہم کی جاتی ہے ۔ یہ انڈور تھیم پارک ہفتے کے ساتھ 7دن کھلا ہوتا ہے اس میں پیر سے جمعرات فیملی اور بغیر فیملی والے افراد کا ڈاخلہ ہوتا ہے جب کہ جمعہ سے اتوار صرف فیملی کا داخلہ ہے اس دن بغیر فیملی والے افراد کا داخلہ ممنوع ہے یہ پارک حیدرآباد کی عوام کے تفریح کا بہترین اور بھرپور ذریعہ ہے ۔
Not reporting based. Intro should be catchy

سپر اسپیس انڈور تھیم پارک کی سیر
سندھ کے شہر حیدرآباد کے علاقے فتح چوک کے قریب ایک بولیورڈ شاپنگ مال تعمیر کیا گیا ہے جس میں لوگوں کی سیر و تفریح کے لئے بہت سی چیزیں موجود ہیں جن میں سے ایک انڈو ر تھیم پارک بھی ہے یہ حیدر آباد کا پہلا بین الاقوانی طرز کا تھیم پارک مانا جاتا ہے ۔ جہاں انسان زندگی کے بیشتر مسائل میں اُلجھا ہوتا ہے تو وہیں اسے ذہنی سکو ن بھی درکار ہوتا ہے اور ذہنی سکون کے لئے سیر و تفریح سے اچھی کوئی چیز نہیں ، سیر و تفریح انسان کو کچھ وقت کے لئے زندگی کی مشکلات و مسائل سے دور لے جاتی ہے ۔ تفریحی جگاہوں پر انسان اپنے دستوں
یا فیملی کے ساتھ جانا پسند کرتا ہے ۔
یا فیملی کے ساتھ جانا پسند کرتا ہے ۔
سپر اسپیس انڈور تھیم پارک کے ہیڈ اور دی ڈپارٹمنٹ (ر)میجر طاہر کے مطابق اس تھیم پارک کا قیام 9اپریل 2017 ء کو ہوا ، اس انڈور تھیم پارک میں 2سال کی عمر کے بچے سے 85سال تک کی عمر کے لوگوں کے لئے مختلف رائڈز موجود ہیں ، اس تھیم پارک میں موجود رائڈز اور اور گیمز درج ذیل ہیں ۔
(۱)سوفٹ پلے ایریا :اس میں ڈیڑھ سال سے آ ٹھ سال تک کی عمر کے بچء کھیل سکتے ہیں ۔ سوفٹ پلے ایریا صرف بچوں کی تفریح کیلئے ہے
(۲)مونو ریل :مونو ریل اس پورے انڈور تھیم پارک کی سیر کرواتی ہے یہ ایک ریل گاڑی ہے جس میں دو سال کی عمر کے بچے سے لے کر بڑی عمر کے بچے بیٹھ سکتے ہیں ۔
(۳)کارنیول گیمز:کارنیول گیمز بچوں کی تفریح کا مرکز مانا جاتا ہے جس میں بچوں کے لئے مختلف اقسام کے گیمز موجود ہیں ، جس میں گیند بازی ، گماؤ اور جیتو ، بالٹی میں گیند میں پھینکنا اور اسی طرح کے اور بھی گیمز رکھے گئے ہیں ان گیمز کو بچے بے حد پسند کرتے ہیں ۔
(۴)آرکیڈ گیمز ایریا :اس حصے میں مختلف وڈیو گیمز اور بچوں کے لئے مختلف اقسام کی رائڈز ہیں ، جس میں فائر ریسکیو رائڈ ، جولی کرین ، اور آرکا نامی رائڈ بچوں میں بے حد مقبول ہے ۔
یہاں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لئے بھی تفریح سے بھرپور رائڈ زاور گیمز رکھے گئے ہیں جس میں 4Dرائڈ سر فہرست ہے جس سے بڑے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اس تھیم پارک میں کمزور دل افراد کے لئے ایک بھوت گھر ایڈونچر بھی بنایا گیا ہے جس میں بھوتوں کے گھر کی سیر کی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈوڈ جم کار ز ، ٹالپو لیس ، ٹیگڈا ، فرسبی نامی رائڈز بھی موجودہیں ۔
کیوں کہ حیدرآباد کا پہلا انڈور تھیم پارک ہے جہاں موجود ہر ایک جھولے اور گیم کی فیس مقرر ہے اس پار ک میں داخلے کے لئے بھی
50رو پے کا گیٹ پاس لینا لازمی ہے گیٹ پاس فیس ادا کئے بغیر کسی کو بھی اس پارک میں جانے کی اجازت نہیں ۔
جو جناب اپنی جیب میں پیسے رکھنا نہ بھولیے گا بنا پیسوں کے یہاں کویہ تفریح نہیں ملتی یہاں صرف ایک جھولے کی ٹکٹ کم از کم 150رو پے کی ہے ۔ لوگوں کے تفریحی مقام فراہم کرنا بنیادی طور پر حکومت کی ذمہ داری ہے جب یہ ذمہ داری حکومت پوری نہیں کرتی تو کچھ لوگ اس ذمہ داری کو باقاعدہ طور پر کمائی کو ذریعہ بنا کر لوگوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔ اب جب کہ لوگوں کے پاس تفریح کے لئے کوئی دوسرا ذریعہ یا مقام نہیں بچتا تو مجبوراً لوگ اپنی جیب خالی کروا بیٹھتے ہیں ۔ حکومت کو چاہیے کہ ایسے تھیم پارک قیام میں لا ئے جائیں جس سے عوام کو مفت یا پھر مناسب قیمت میں تفریح کے مواقع فراہم ہو سکے۔
اس انڈور تھیم پارک میں کم عمر بچوں کے لئے کڈز آرٹ روم بھی بنایا گیا ہے جس میں بچوں کو ڈرائنگ سکائی جاتی ہے اور اس طرح کی مختلف سرگرمیاں ہوتی ہیں جس سے بچوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کیا جاتا ہے ، اس پارک میں برتھ ڈے کی تقریب کے لئے ایک الگ حصہ بھی موجود ہے اگر اپنے کسی پیارے کا جنم دن منانا چاہتے ہیں تو اس حصے کے پخ کروا کر یہاں منا سکتے ہیں ، اس پارک میں بچوں کے لئے سمر کیمپ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ ذہنی اور جسمانی سرگرمیاں کرائی جاتی ہیں ، اس سے بچو ں کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جاتا ہے ۔ اس کیمپ میں گروپس بنائے جا تے ہیں ، گروپ Aمیں 6سال سے 8سال کے بچے ، گروپ Bمیں 9سال سے 11سال کے بچے جب کہ گروپ Cمیں 12سال سے 15سال کی عمر کے بچوں کو رکھا جاتا ہے ، اس سمر کیمپ کا دورانیہ 3جولائی سے 28جولائی تک کیا جاتا ہے ۔
مختلف اسکولز اپنے شاگردوں کو تفریح کے لئے اپنے شاگردوں کو اس تھیم پارک میں لے جاتے ہیں اور مناسب قیمت پر اسکول کے بچوں کو تفریح فراہم کی جاتی ہے ۔ یہ انڈور تھیم پارک ہفتے کے ساتھ 7دن کھلا ہوتا ہے اس میں پیر سے جمعرات فیملی اور بغیر فیملی والے افراد کا ڈاخلہ ہوتا ہے جب کہ جمعہ سے اتوار صرف فیملی کا داخلہ ہے اس دن بغیر فیملی والے افراد کا داخلہ ممنوع ہے یہ پارک حیدرآباد کی عوام کے تفریح کا بہترین اور بھرپور ذریعہ ہے ۔
Comments
Post a Comment