زنورین :آرٹیکل سند ھی ٹوپی کا بڑھتا ہوا کاروبار

نام : زنورین
کلاس : بی ایس پارٹ 3
رول نمبر :
آرٹیکل
سند ھی ٹوپی کا بڑھتا ہوا کاروبار
سندھ پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک جو برصغیر کے قدیم ترین ورثہ اور جدید ترین معاشی اور صنعتی سر گرمیوں کا مرکز ہے ۔ سندھ پاکستان کا جنوبی مشرکی حصہ ہے ۔ سندھ کی صوبائی زبانی سندھی ہے اور دارالحکومت کراچی ہے ، سندھ الفاظ دراصل دریا سندھ سے مضر ہے جو سنسکرت لفظ سندھوکی موجود ہ شکل ہے ۔سندھ کی امومی آب و ہوا گرام اور خشک ہے جب کی ساحلی علاقوں میں نمی رہتی ہے قائم بلخصوص مئی اور جون میں موسم سخت گرام اور کردیاں بلخصوص دسمبر اور جنوری میں موسم انتہائی سرد رہتا ہے ۔ سندھ کا علاقہ جیکب آباد اپنے رکوڈ درجہ حرارت کی وجہ سے مشہور ہے جولائی اور اگست کا موسم مون سون کا موسم ہے سندھ میں سلانہ آؤستن 7انچ بارش ہو ئی ہے ۔ یہ بات کم ہی افراد جانتے ہیں کہ تھر کے باز علاقے سمندر کی ستے سے 6000فٹ کی بلندی پر نیں موسم سرما میں یہاں اکثر برف جسم جاتی ہے ۔
زمانہ قدیمی میں سندھ اپنے دامن میں دنیا کے قدیم ترین تہذیب و سقافت کے ورثہ سمائے ہے جس میں سندی ٹوپی ا بھی شمال ہوتا ہے ۔سندھی ٹوپی سندھ دھرتی کی ہزاروں سال پرانی سقافت اورتہذیب کی علامت اور پہچان ہے ۔ سندھ کی قدیم تاریخ میں صوفی ازم کی طرح صوفی شاعروں نے بھی اپنی شاعری میں سندھی ٹوپی کا ذکر کیا ہے ۔ جس سے اسکی اہمیت وصی ہو تی ہے
جس طرح دیگر صوبوں میں رہنے والوں کی اپنی زبان اور علاقائی سقافت ہے اسی طرح سندھ دھرتی کی صقافت سندھی ٹوپی ہے ۔ سندھ کے لوگ سندھی ٹوپی سے جذباتی طور پر منسلک ہیں کیونکہ یہ انکار روایتی لباس اور رویتی اہمیت کے حاصل ہے ۔
سندھی ٹوپی کو مختلف مرحلوں سے گزارا اور شیشے کے کام اور مختلف ڈیزائن میں بنایا جاتا ہے
سندھی ٹوپی ہاتھ اور مشین سے طییار کی جاتی ہے اسکی طیاری میں زری ، کپڑا ، بکرم ، ذرقوں ، ہیرے شیشے ، اور پلاسٹک استعمال کیاجاتا ہے ، سندھی ٹوپی کی بناوٹ گول ہو تی ہے جس میں اسکا سامنے کا حصہ محراب کی شکل میں ہوتاہے جو کہ اسلامی روایت اور تہذیب سے منسلک ہے ۔ ذرخوں اور ہیرے والی ہاتھ سے طیار کردہ ٹوپی 5000سے 6000ہزار تک کی مالیت میں فروخت ہو تی ہے
شادی یا عیدگاہ وادی مہران میں سندھی ٹوپی کو لباس کا خاص حصہ سمجھا جاتا ہے ۔ انتہائی مہارت اور محنت سے طیار کی جانے والی ٹوپیاں اپنی مثال آپ ہیں ۔ خوبصورت کڑھائی اور شیشوں سے وجوڑی صرف سندھ ہی نہیں بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں شوق سے لوگ پہنتے ہیں
اسی محبت کو پیشے نظر سندھ بھر میں 6دسمبر کو سندھی ٹوپی اجرک کا دن منانے کی درکاری اعلان کے بارے میں ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی سندھی ٹوپی کی خریداری میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے
سندھی ٹوپی روایتی مہمان داری سے لیکر ان تمام جگہاؤں میں نظر آتی ہے ، جہاں انسانی رشتوں کی پہچان ہو تی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

Yousuf Laghari Profile by Nimra

Aqeel Ahmed Soomro

TWO OLD GOVERNMENT SCHOOLS OF HYDERABAD CITY