مسرت ٹالپر: فیچر تاریخی مسجد بھوڈیسر- Musrat Talpur
600 plus words are required. Check spelling Referred back مسرت ٹالپر کلاس :BS-III 2nd semester رول نمبر :2k15/MC/65 فیچر تاریخی مسجد بھوڈیسر صوبہ سندھ بہت سی خوبصورت جگاہوں سے مالا مال ہے جس میں ضلع تھرپار کر کا شہر نگر پارکر بہت سے سیاہوں کا حسین ترین مرکز بنا ہوا ہے یہاں پر دور دور سے لوگ اس کی خوبصورتی کو دیکھنے آتے ہیں خاص کر کہ بارش کی موسم میں جب نگرپار کر اپنی بڑی اور خوبصورت پہاڑوں کے ساتھ ایک دلچسپ منظر دکھا رہا ہوتا ہے۔نگر پار سندھ کہ ان علاقوں میں سے ہے جہاں پر بہت سی تاریخی عمارتیں موجود ہے جن میں زیادہ تر ہندو مذاہب کے مندر ہیں جو بڑے بڑے پتھروں سے بنے ہوئے ہیں او ر بہت وقت سے سیاح گاہ نظر آتے ہیں۔ کچھ وقت پہلے جب نگرپار کر جانا ہوا تو وہاں پر بہت سے تاریخی مندر نظر أئے اوروہاں ایک تاریخی مسجد بھی موجود ہے جو بھوڈیسر مسجد کے نام سے مشہور ہے او ر یہ مسجدبہت وقت سے لوگوں کے ہجوم کی جگہ بنی ہوئی ہے ،بھوڈیسر مسجد بہت ہی پرانی اور تاریخی مسجد ہے اور نگرپار کر کی خوبصورت پہاڑوں کی گود میں تعمیر ہے جس کو گجرات کے وقت کے ...
Comments
Post a Comment